Thursday, 14 March 2019

Pakistan Made A Wrong Decision

ہندوستان اور پاکستان کی پلجڑی جنگ۔ ..

ہر بار کی طرح اس بار بھی پاکستان نے اپنے گھٹنے ہندوستان کے سامنے ٹیک دیئے، یہ کوئی پہلی بار نہیں ہو رہا۔۔۔پاکستان کا پائلٹ کے واپسی کا فیصلہ ایک غیر ذمہ درانہ فیصلہ تھا۔میں نہیں کہتا کہ جنگ ہو۔۔۔لیکن پاکستان کو یہ فیصلہ اتنی جلدی نہیں لینا چاہیے تھا۔جہاں ھندوستانی میڈیا اپنے پائلٹ سے اور جہاز کے مار گرائے جانے کے خبر کی تردید کر رہی تھی وہی پاکستان کا اچانک پائلٹ واپسی کا فیصلہ کرنے سے ایک چیز اچھی ہوئی کہ ھندوستانی میڈیا کا اصل چہرہ سامنے آیا لیکن اس کہ برعکس یہ تاثر بھی ملتا ہے کہ پاکستان میں کوئی جنگ لڑنے کی صلحیت نہیں نا وقتی طور پر وہ اس قابل ہے۔انڈیا نے بھی اس تاثر کا بھانب لیا اور مودی سرکار اس بات کا خوب فائدہ اٹھا رہی ہے پاکستان کو نیچا دیکھانے میں۔جیسے کہ کرکٹ میچ میں انڈین ٹیم کا آرمی کیپ پہننا اور بار بار پاکستان کو للکارنا۔جیسے کہ ھندوستان کہہ رہا ہو کہ وہ تو جنگ کے لئے تیار ہیں۔لیکن پاکستان خاموش ہے۔ اگر پاکستان کمزور ہے ، ایک اور جنگ لڑنے کے قابل نہیں تو وہ دشمن کو اپنی کمزوری ظاہر نہیں کرتا اس طرح سے۔ اکثر چھوٹے حجم کے جانور بھی اپنے سے بڑے جانور کے سامنے اپنا ڈر ظاہر نہیں کرتا بلکہ اس کے برعکس خود کو اس کے سامنے کچھ بڑا دیکھانے کی کوشش کرتا ہے۔اور اس طرح وہ اکثر کامیاب ہوتے ہیں بڑے جانور کو بھگانے میں۔ اسی ظرح پاکستان   تھوڑا وقت لیتا دنیا میں تھوڑا ہنگامہ ہونے دیتا۔اتنا وقت لیتا کہ کوئی ملک ثالثی کردار ادا کرنے کے لئے سامنے آتا تب اگر پاکستان یہں فیصلا کرتا تو اسے دنیا کے لئے ایک امن کا پیغام کہا جاتا۔اور لوگ اس بات کو یاد رکھتے رہتی دنیا تک شاید۔۔۔ویسے یہ تو ایک دنیائی نظریا تھا۔اسلام میں تو قصاص ہے۔حملے میں مرنے والے عام پاکستانی عوام تھی نہ کہ کوئی سیاست دان۔کہ انھوں نے ان پاکستانیوں کے خون کا سودا کر لیا ساستے میں۔جہاں مودی سرکار نے ایک حملے کو بہانہ بنا کر اپنی ساخت کو محفوظ رکھنے کی کوشش کی۔کہ انھوں نے انڈین جوانوں کے خون کا بدلہ لیا وہی پاکستان نے اپنے لوگوں کہ خون کا سودا کیا۔۔۔۔۔ 

No comments:

Post a Comment